ہیلمٹ کی کوالٹی، مضبوطی وغیرہ اچھی ہے لیکن مسئلہ یہ ہے کہ بہت ٹائٹ محسوس ہوتی ہے۔ جبڑے درد کرتے ہیں 15 ,20 منٹ استعمال کے بعد۔ میں نے ان سے رابطہ کیا تھا اس بارے میں۔ انھوں نے بتایا کہ آہستہ آہستہ ٹھیک ہو جائے گا۔ لیکن 14 دن گزر گئے اسی طرح محسوس ہوتا ہے۔